گوجرہ: گاؤں 278ج ب نیا لاہور میں الیکٹریشن کی شاپ میں چوری کی واردات، چور الیکٹرک سامان چراتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گوجرہ: گاؤں 278ج ب نیا لاہور میں الیکٹریشن کی شاپ میں چوری کی واردات، چور الیکٹرک سامان چراتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گوجرہ(رانا محمد یاسین) تفصیلات کے مطابق گاؤں 278ج ب نیا لاہور میں الیکٹریشن کی شاپ میں چوری کی واردات، چور الیکٹرک سامان چراتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مرنے والے چور کی شناخت ماجد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چرائی گئی بجلی کی موٹریں دکان کے باہر سے برآمدہو گئی ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close