گوجرہ:سمندری روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی آئرن سٹور میں لوٹ مار کی کوشش، دکانداروں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

گوجرہ:سمندری روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی آئرن سٹور میں لوٹ مار کی کوشش، دکانداروں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

گوجرہ(رانا محمد یاسین) گوجرہ:سمندری روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی آئرن سٹور میں لوٹ مار کی کوشش، دکانداروں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ شہریوں نے ڈاکوؤں کو رسی سے باندھ کر سڑک پر خوب گھسیٹا۔ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سٹور ملازم آصف سمیت ایک ڈاکو زخمی ہو گیا۔ شہریوں نے مسلح ڈاکوؤں سے اسلحہ بھی چھین لیا۔ درگت کے بعد ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ زخمی ڈاکو اور سٹور ملازم کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close