انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کی گراؤنڈپر منعقدہ پہلے عدیل انور میموریل ہاکی سیریز کا  فائنل میچ اولمپئین طاہر زمان ہاکی اکیڈمی  نے جیت لیا

انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کی گراؤنڈپر منعقدہ پہلے عدیل انور میموریل ہاکی سیریز کا فائنل میچ اولمپئین طاہر زمان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا

گوجرہ (رانا محمد یاسین) انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم گوجرہ کی گراؤنڈپر منعقدہ پہلے عدیل انور میموریل ہاکی سیریز کا فائنل میچ اولمپئین طاہر زمان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا۔ میچ اولمپئین طاہر زمان ہاکی اکیڈمی اور سن شائن کلب گوجرہ کے درمیان کھیلا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت الحاج عبد الخالق ماہوں تھے۔ مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیم اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close