گوجرہ کےنواحی گاؤں358ج ب میں زمین کے تنازع پر سگے بھائی  نے بڑے بھائی، بھتیجے اور بھتیجی پر  فائرنگ کر دی

گوجرہ کےنواحی گاؤں358ج ب میں زمین کے تنازع پر سگے بھائی نے بڑے بھائی، بھتیجے اور بھتیجی پر فائرنگ کر دی

گوجرہ(رانا محمد یاسین) تفصیلات کے مطابق گوجرہ کےنواحی گاؤں358ج ب میں زمین کے تنازع پر سگے بھائی نے بڑے بھائی، بھتیجے اور بھتیجی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بھتیجا،بھتیجی اور بڑا بھائی شدید زخمی۔  زخمیوں میں آسیہ،فیضان اور شوکت شامل ہیں۔ زخمی افراد  کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان مشتاق،نفیس،رئیس اور ناصر وغیرہ موقع سے فرار ہو گئے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close