گوجرہ: نجی کالج میں محسن پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام

گوجرہ: نجی کالج میں محسن پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام

گوجرہ(رانا محمد یاسین) نجی کالج میں محسن پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ طلباء و طالبات اور اساتذہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے دعائے مغفرت کی۔ عظیم سائنسدان کی خدمات کے اعتراف میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ مقریرین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا، آج دنیا ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ محسن پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنا ہمارا فرض ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close