گھر میں فاقوں کی وجہ سے گھوٹکی میں میونسپل ملازم گردہ بیچنے ہسپتال پہچ گیا

گھوٹکی۔میونسپل ملازم گردہ بیچنے ہسپتال پہچ گیا ڈاکٹرز کو رو رو کر گردہ لینے کی فریاد۔
امداد علی رند گھوٹکی میونسپل کمیٹی میں بطور ریکوری ملازم ہے چار ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی ہے گھر میں فاقہ کشی کی نوبت چل رہی ہے۔بچوں کی بھوک نہیں دیکھی جارہی ہے اس لئے گردہ بیچنے پہچا ہوں متاثرہ ملازم۔
(رانااقبال )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے