گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایت پر منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف آپریشن

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایت پر منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف آپریشن سرحد پولیس کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر جہانپورلنک روڈ نذد میرو چاچڑ پل سے ایک ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم کی شناخت شہزادو عرف شدو ولد ملوک شر کے نام ہوءملزم سے 1100گرام چرس ایک عدد چاقو شراب اور ایک عدد موٹر سائیکل سامان برآمد ملزم کے خلاف سرحد تھانے پر گناہ نمبر 82/2020 قلم 9c نارکوٹیکس کنٹرول ایکٹ کے تحت کیس داخل کیا گیا ہے۔
(قاضی شفقت علی )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے