گیارہ افراد کے قتل کے معاملہ پر پیپلزپارٹی رہنماؤں کی تعزیت کیلئے آمد

پنوعاقل: درگاہ ہالیجی میں11 افراد کے قتل کے واقعے پر پیپلزپارٹی کے پارلیمانی اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کے بڑے صاحبزادے رکن سندھ اسمبلی سید فرخ شاہ اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ اور سید فرخ شاہ پنوعاقل کے قریب درگاہ ہالیجی شریف میں پہنچ کر مقتولین کے ورثاءجے ی آئی ف کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور صاحبزادہ ہالیجوی مولانا غلام اللہ ہالیجوی سے اظہار تعزیت کی، اس موقع پر ڈاکٹر آفتاب حسین سومرو، رہنما غلام قادر شیخ، محمد یاسین اندھڑ، این ڈی خان چاچڑ، محمد نواز خان چاچڑ بھی موجود تھے۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے