ہالانی کے قریب گوٹھ گل محمد چانگ میں معمولی بات پر فائرنگ

نوشہروفیروز: ہالانی کے قریب گوٹھ گل محمد چانگ میں معمولی بات پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ہالانی ہسپتال منتقل کردی، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی، ہالانی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ آخری اطلاعات تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے