ہری پور میں مون سون کی بارشوں کے ساتھ ہی ندی نالوں میں طغیانی

ہری پور: بارشوں کے آتے ہی ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سب سے بڑی آبی گزر گاہ دریائے دوڑ اور شہر ودیگر دیہاتوں کے نالوں میں بارش کے ساتھ ہی طغیانی کا منظر، حطار روڈ، اخون بانڈی روڈ کے رابطہ پلوں کو نقصان پہنچا، کچا مکان گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، ضلعی حکومت کے احکامات کے مطابق ریسکیو سمیت تمام ریسکیو ادارے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے