ہری پور میں موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق

ہری پور: تھانہ صدر کی حدود پھرہالہ نگا بابو موڑ کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار نوجوان شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں اور جاں بحق کو ٹراما سنٹر منتقل کردیاگیا۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے