ہر سال کی طرح اس سال بھی خیبر پختون خواہ میں 04 اگست 2020 کو یوم شہدائے پولیس پورے عقیدت و احترام سے منایا جارہاہے

ہفتہ شہدائے خیبر پختون خواہ پولیس” کے حوالے سے ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت کے ہدایت پر پولیس لائن مسجد میں شہدائے بٹگرام پولیس کے ایثال ثواب کیلئے ختم قرآنِ کریم کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں لائن آفیسر نیاز محمد خان،سی ڈی آئی گل ذاکر شاہ اور تمام پولیس افسران و جوانوں نے بھی شرکت کی

ختم قرآن مجید کے بعد ملک پاکستان کی سلامتی و بٹگرام شہر میں امن و امان کی بحالی کے ساتھ ساتھ شہدائے بٹگرام پولیس کے درجات بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے