شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پرکل دلائل ہوں گے

اسلام آبادہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر وکلا اور نیب سے کل دلائل طلب کرلیا۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں شاہد خاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،دوران سماعت نیب نے استدعا کرتے ہوئے کہاکہ ایک دن کا التوادیاجائے، اسپیشل پراسیکیوٹر کل دلائل دینگے ،ہم نے التوا کیلیے درخواست بھی دائر کررکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے