زلمی نے سیمی کو ہی ’’آرام‘‘ دیدیا، کپتان کا ڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ

لاہور:  پشاور زلمی نے کراچی کنگز سے میچ میں کپتان ڈیرن سیمی کو ہی ’’آرام‘‘ دے دیا ویسٹ انڈین کرکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ بھی کردیا۔

پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کے خلاف میچ سے قبل اس وقت دھچکہ لگا جب کپتان ڈیرن سیمی ان فٹ ہونے کی وجہ میچ میں شریک نہیں ہوئے ان کی جگہ فاسٹ بولر وہاب ریاض کپتان کے روپ میں نظر آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے