سیاحت کا شعبہ ،ریسٹورنٹ میں اوٹ ڈور ڈائننگ کھولنےکا فیصلہ ، این سی او سی نے اجازت دے دی

سیاحت کا شعبہ ،ریسٹورنٹ میں اوٹ ڈور ڈائننگ کھولنےکا فیصلہ ، این سی او سی نے اجازت دے دی

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مین وفاقی وزیر اسد عمر کیسربراہی میںاہم اجلاس ہوا ، اجلاس میںملک میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ کورونا پروٹوکول کیساتھ سیاحت کی اجازت ہوگی ۔ این سی او سی نے ڈیڑھ سو افرادکیساتھ یکم جون سے اوپن  میرج کے تقریبات کی اجازت دے دی ۔اس کیساتھ ساتھ کورونا وائرس کے 5 فی صدسے کم شرح والےعلاقوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے جبکہ میٹرک اور ایف ایس سی کےامتحانات 20 جون کے بعد کرائے جاسکیں گے ۔ این سی او سی نے فیصلہ کیا کہ مزارسینیما ،انڈور ڈائننگ سمیت جم بدستور بند رہینگے جبکہ سماجی تقریبات پر پابندی عائد  ہوگی ۔ریسٹورنٹس اورہوٹلز رات 12 بجےتک کھولے جاسکتے ہیںہفتہ اوراتوارکو بین الاصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی ۔ 27 مئی کو این سی او سی کے اجلاس میں دوبارہ جائزہ لیا جائے گا

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے