اسلام آبادکےسیکٹرجی ایٹ میں نجی ہوٹل میں سلنڈردھماکا

اسلام آبادکےسیکٹرجی ایٹ میں نجی ہوٹل میں سلنڈردھماکا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) اسلام آبادکےسیکٹرجی ایٹ میں نجی ہوٹل میں سلنڈردھماکا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میںبتایا کہ شہر اقتدار ، وفاقی دارلحکومت اسلام آبادکےسیکٹرجی ایٹ میں نجیہوٹل میں سلنڈردھماکا ہوا ۔ سلنڈردھماکےکےباعث ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ دوسری جانب فائربریگیڈکی ٹیمیں آگ پرقابوپانےمیں مصر وف ہے ۔ دھماکے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے