ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سوات(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم کی جانب سے گزشتہ روز خیبرپختونخواہ کے علاقے سوات میں پاورشوکاانعقاد کیاگیاجس میں متعددسیاسی رہنمائوں نے اپنے خیالات کااظہارکیاجلسے کے بعد نجی خبررساں ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ایک سپورٹرنے مریم نواز کے جلسہ میں شرکت نہ کرنے پربرہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ساتھ دھوکہ کیا گیا فلیکس پر مریم نواز کی تصویر دکھا کے شہباز شریف کو لایا گیا۔ایسا دھوکہ تو آن لائن شاپنگ والے بھی نہیں کرتے ۔ وہ بھی چیز وہی بھیجتے ہے بس تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے