ڈھابے پر بندر برتن دھوتا رہا اور ۔۔ جانیں اس خاص بندر کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو مالک کے کام بھی کرتا ہے

ڈھابے پر بندر برتن دھوتا رہا اور ۔۔ جانیں اس خاص بندر کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو مالک کے کام بھی کرتا ہے

جانوروں کو آج سے پہلے آپ نے اپنے مالک کے حکم احکام ہی مانتے دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپکو ایسے بند ر کی کہانی بتا رہے ہیں جو اپنے مالک کے کاروبار میں اسکا ہاتھ بٹاتا ہے ۔ سول میڈیا پر آج ایک بندر کی ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بندر ایک ڈھابے پر برتن دھوتا نظر آرہا ہے اور نہ صرف برتن دھو رہا بلکہ ایک سمجھدار شخص کی طرح برتن سونگھ سونگھ کر چیک کر رہا ہے کہ برتن صحیح سے صاف ہوئے یانہیں۔ ویڈیو میں ایک خاص بات یہ بھی ہے جس کی وجہ سےیہ ویڈیو وائرل ہوئی کہ جب بندر ڈھابے کی گندی پلیٹیں دھو رہا تھا تو اس وقت ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں شاہ رخخان کی فلم رئیس کا ڈائیلاگ” امی جان کہتی تھی کہ کوئی بھی دھندا چھوٹا بڑا نہیں ہوتا اور دھندھے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا” لگایا ہوا تھا۔واضح رہے کہ جیسے ہی یہ ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کرنا شروع کر دیے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے