بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

نیو دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔دلیپ کمار کچھ عرصہ سے صحت کی خرابی کے باعث  اسپتال میں زیر علاج تھے،دلیپ کمار پشاورکے محلہ خداداد میں 11 دسمبر1922 کو پیدا ہوئے، اصل نام محمد یوسف خان تھا۔دلیپ کمارنے65سےزائد فلموں میں کام کیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے