کیا واقعے سے قبل متاثرہ جوڑے کی منگنی ہوچکی تھی ،بڑی خبر آگئی

کیا واقعے سے قبل متاثرہ جوڑے کی منگنی ہوچکی تھی ،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد واقعہ، متاثرہ لڑکا لڑکی نے شادی کر لی، واقعے سے قبل متاثرہ جوڑے کی منگنی ہو چکی تھی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے اور تشدد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں لڑکی اور لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے اور تشدد کرنے کے کیس میں گرفتارچوتھے ملزم ادارس قیوم بٹ کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ دوسری طرف پولیس نے متاثرہ لڑکی اور لڑکے کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطا الرحمان اور اے ایس پی آمنہ بیگ بیان ریکارڈ کرنے جوڑے کے گھر گئے اور متاثرہ خاندان کیساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا نوجوان اسد اور متاثرہ لڑکی نے آپس میں شادی کر لی ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے