یہ تو پھر ہونا ہی تھا۔۔۔!!! گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

یہ تو پھر ہونا ہی تھا۔۔۔!!! گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کی نئی ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کیلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کی دیرینہ مشکل آسان کردی ۔گوگل کے ذریعے ایپلیکشن کا استعمال کرنیوالے اکثر صارفین نے کسی نئی ایپلی کیشن میں لاگ ان ہونے کیلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کا آپشن ضرور استعمال کیاہوگا ۔جس میں صارفین کو ہر ایپ کے لیے پاس ورڈ یاد رکھنے کیجھنجھٹ سے بچنے کے لیے ای میل ایڈریس، فیس بک یا ٹوئٹر اکاونٹ سے لاگ ان ہونے کا آپشن دیا جاتا ہے۔ لیکن کچھ صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن میں سائن ان کا طریقہ کار زیادہ مشکل بن جاتا ہے لیکن اب گوگل نے اپنے صارفین کی اس پیچیدہ مشکل کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق خبریں شائق کرنیوالی ویب سائٹ کے مطابق گوگل نے اپنے صارفین کادیرینہ مسئلہ آسان کردیاہے ۔ گوگل نے گوگل آئڈینٹیٹی سروسز کے نام سے ایک ماڈیول متعارف کرایا ہے جس مین ون ٹیپ آٹھینٹی کیشن کا اضافہ کردیاگیاہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے