کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ، گہرائی 15کلو میٹر تھی

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ، گہرائی 15کلو میٹر تھی

کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیما مرکزکے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کی شدت 3اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15کلو میٹرتھی،زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھا، زلزلہ ہفتہ کی صبح 11بجکر 39منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے