خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج ہو گی

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج ہو گی

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی، گورنر مکہ کے ساتھ دیگر اہم سعودی عہددار بھی مبارک عمل میں شرکت کریں گے۔گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میںتمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ عمل انتہائی احترام سے ادا کیا جائے گا جس میں شرکا کے تحفظ کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے