42 ہزار افراد کیلئے روزگار۔۔۔!!! کہا تھا ناپاکستان کا اچھا وقت بہت قریب ہے ، نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی

42 ہزار افراد کیلئے روزگار۔۔۔!!! کہا تھا ناپاکستان کا اچھا وقت بہت قریب ہے ، نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 42 ہزار افراد کیلئے روزگار پیدا کیا ہے۔عثمان ڈار نے کہا کہ نوجوانوں کو ان کے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے۔مہنگائی پر کنٹرول کرنے کیلئے حکومت اقدام کررہی ہے، عوام کو مایوس نہیں کرینگے، قوم سے کیے وعدے پورے کررہے ہیں۔ اپوزیشن انتخابی اصلاحات کے لیے سنجیدہ نہیں ہے، ای وی ایم سے تمام چور دروازے بند ہوجائیں گے، اپوزیشن اس ایشو پر صرف سیاست کررہی ہے، تحریک انصاف اس وقت سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، پی ٹی آئی کوشکست نہیں دے سکتے اب قومی حکومت کی بات کررہےہیں، عوام حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے