کراچی سے ساہیوال آنے والی کارگو ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی سے ساہیوال آنے والی کارگو ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سکھر(ویب ڈیسک )  کراچی سے ساہیوال آنے والی کارگو ٹرین کی پانچ بوگیاں روہڑی اور پنوعاقل کے درمیان اسٹیشن منڈو ڈیرو کے قریب پٹری سے اتر گئیں، جس کے باعث اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدروفت معطل ہوگئی ہے۔ مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سیاترنے کے باعث قراقرم، پاکستانایکسپریس اوردیگرٹرینوں کو روہڑی اسٹیشن روک لیا گیا ہے، حادثے کو ہوئے تین گھنٹے سے زائد کا وقت بیت چکا تاہم ابھی تک امدادی کام شروع نہیں کیا جاسکا ہے۔ دوسری جانب ریلوے حکام نے کہا کہ ٹریک کو بحال کرنے کے لئے امدادی کاموں کا آغاز کردیا ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے