ایک ہی خاندان کے 5افرادجاں بحق،المناک حادثہ کہاں پیش آیا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ایک ہی خاندان کے 5افرادجاں بحق،المناک حادثہ کہاں پیش آیا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مانسہرہ(ویب ڈیسک) قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث روڈ کے ساتھ دیوار سے جا ٹکرائی۔کار میں سوار عادل ملک،اس کی پھوپھی مسمات (ش) پھوپھی کی 8 سالہ بیٹی، عادل ملک کی چار دن کی نومولود بچی اور گاڑی ڈرائیور عزیر موقع پر ہی چل بسے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے