امریکہ کو اب سپر پاور نہیں کہا جا سکتا، برطانوی وزیر دفاع

امریکہ کو اب سپر پاور نہیں کہا جا سکتا، برطانوی وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانیہ نے امریکہ کو سپرپاور ماننے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی وزیر دفاع نے اپنے حالیہ بیان میں کہاہے کہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا۔برطانوی دزیر دفاعنے کہاہے کہ وہ سپر پاور جو اپنے فیصلوں پر قائم نہ رہے ۔ اسے سپر پاور تسلیم نہیں کیا جا سکتا ۔ دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ گزشتہ روز سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے تھے،جنھوںنے اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقات کرکے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر خطے میں سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ کیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے