سرفرازاحمد کی کراچی میں سڑک پرموٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیووائرل

سرفرازاحمد کی کراچی میں سڑک پرموٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیووائرل

 کراچی(ویب ڈیسک)سرفراز احمد کی کراچی میں سڑک پرموٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیووائرل ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی کراچی میں سڑک پرموٹر سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی وہ اپنے بیٹے عبداللہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پرسوارتھے۔سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کے سوال پرمسکراتے ہوئے کہا کہ” بس اب یہی رہ گیا ہے”۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے