رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا

رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا

میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلین اوپن میچ کے دوران اسپنش پلیئر رافیل نڈال کو نازیبا اشارے کرنے والی خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا۔مائیکل مموہ سے میچکے دوران ایک خاتون مسلسل نڈال پر آوازیں کسنے کے ساتھ نازیبا اشارے بھی کررہی تھیں جس پر سیکیورٹی اہلکار انھیں وہاں سے لے گئے۔بعد ازاں جب نڈال سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اس خاتون کو جانتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ میں انھیں جانتا ہوں نہ ہی جاننا چاہوں گا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے