حکومت کا برا اعلان  44٪ فی صد پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا برا اعلان 44٪ فی صد پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا کر دیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال 44٪ فی صد پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماہانہ تقریباً 620 روپے فی خاندان آٹےکی مد میں ریلیف ملے گا. ہم آٹا، دالیں، گھی اور چینی کی قیمتیں دسمبر تک نیچے لائیں گے.

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے