بکری کے بچوں کی شرارت نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

بکری کے بچوں کی شرارت نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔انسٹاگرام کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنگل میں بکری کے بچے موجود ہیں۔وائرل ویڈیو میں پہلے بکری کا ایک بچہ سلائیڈنگ کرتا ہے اور پھر دوسرا بچہ بھی ویسے ہی کرتا ہے۔ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے