بھیرہ: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم،  ماں موقع پرجانبحق اور بیٹا شدیدزخمی

بھیرہ: موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم، ماں موقع پرجانبحق اور بیٹا شدیدزخمی

بھیرہ(افتخاراحمد) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم ، ماں موقع پرجانبحق اور بیٹا شدیدزخمی جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کاڈرائیورموقع سے فرارہوکرنزدیکی کمادکےکھیت میں چھپ گیا جسے لوگوں نے گھیرا ڈال کرپکڑ کرپولیس کےحوالے کر دیا ۔ تھانہ بھیرہ پولیس نےمقدمہ درج کرلیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close