پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کروڑوں کا خرچہ کرنے والی عامر خان کی بیوی طلاق کے بعد اب کیسے رہیں گی؟

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

کروڑوں کا خرچہ کرنے والی عامر خان کی بیوی طلاق کے بعد اب کیسے رہیں گی؟

بالی ووڈ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عامر خان کا شمار کامیاب ترین اداکاروں کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔ اداکار عامر فلموں میں جاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیتے ہیں۔ آج بھی ان کی اداکاری بڑے بڑے فنکاروں کو بہت متاثر کرتی ہے۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ گزشتہ ہفتہ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوئی جس کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلی۔ انہوں نے باہمی اشتراک اور آپس میں مشورہ کرکے علیحدگی کا اعلان کیا اور بعد ازاں تشویش کا شکار پرستاروں کو ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی طلاق سے متعلق آگاہ کیا۔دونوں مشہور شخصیات کی جانب سے شئیر کردہ مشترکہ ویڈیو پیغام میں انہوں نے اپنی طلاقکے بارے میں گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا ہماری علیحدگی سے آپ سب کو بہت دکھ ہوا ہوگا، صدمہ بھی اور اچھا بھی نہیں لگا ہوگا۔عامر خان کا کہنا تھا کہ ہم بس آپ لوگوں کو اتنا کہنا چاہیں گے ہم دونوں بہت خوش ہیں اور ایک ہی فیملی ہیں، ہمارے رشتے میں تبدیلی آئی ہے لیکن ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھی ہیں لہٰذا آپ لوگ ایسا کبھی مت سوچیے گا۔مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا تھا کہ ہمارا فاؤنڈیشن آزاد کی طرح رہا ہے ، جیسا ہمارا بچہ ہے آزاد ویسے ہی ہم ہیں ۔ اسی لیے ہم ہمیشہ فیملی رہیں گے ہمارے لیے آپ دعا کیجیے کہ ہم خوش ہوں۔آج ہم اداکار عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی لگژری زندگی کا موازنہ کریں گے جو ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں۔عامر خان کی دوسری سابقہ اہلیہ سے ایک بیٹا ہے جو 2011 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 9 سال ہے۔ 1-سالانہ آمدنی بھارتی ویب سائٹ کے مطابق عامر خان کی سالانہ آمدنی 210 ملین ڈالر ( پاکستانی دس ارب) سے زائد ہے۔ بالی ووڈ میں ایک سال میں 1000 کے قریب فلمیں ریلیز ہوتی ہیں، یہ سب دیکھی تو نہیں جا سکتیں لیکن سال میں ایسی ہی ایک فلم ضرور ریلیز ہوتی ہے جو صرف عامر خان کی وجہ سے ہمیشہ سپر ہٹ ہوتی ہے۔ جبکہ نیوز ایبل ویب سائٹ کے مطابق کرن راؤ کی سالانہ آمدنی 20 ملین ڈالر ( پاکستانی ایک ارب) سے زائد ہے۔عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ پہلے ہی ایک ہدایت کار ہیں اور کئی بہترین فلموں کے ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔ طلاق کے بعد بھی ان کا عامر خان سے تعلق قائم رہے گا اور دونوں شخصیات اپنا آزاد فاؤنڈیشن یوں ہی چلاتے رہیں گے۔ 2- مہنگی گاڑیوں کے مالک نالج فیکٹری کے مطابق اداکار عامر خان کے پاس رولز زائز گھوسٹ برانڈ کی کار موجود ہے جس کی قیمت 7 کروڑ (پاکستانی 14 کروڑ روپے) ہے۔ اس کے علاوہ بی ایم ڈبلیو 6 سیریز جی ٹی بھی ہے جس کی قیمت 77 لاکھ ( پاکستانی ایک کروڑ) سے زائد ہے۔ 3-عامر خان کی پہلی اہلیہ اداکار عامر خان کی پہلی اہلیہ کا نام رینا دتتا ہے جن کی شادی اٹھارہ اپریل 1986 کوہوئی۔ بعد ازاں ان دونوں کے درمیان علیحدگی 2002 میں ہوگئی تھی۔ عامر خان کی پہلی اہلیہ سے دو بچے ہیں جن کے نام جنید خان اور اِرا خان ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.