پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

چھوٹا بچہ گھر سے کمانے کیوں نکلا ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

چھوٹا بچہ گھر سے کمانے کیوں نکلا ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے

حیدرآباد (ویب ڈیسک) بھارت میں غربت کی شرح خطرناک حد تک ذیادہ ہے اور اس پر ستم یہ کہ کورونا وائرس کے بعد سے لاک ڈاؤن اور کرفیو نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔غریب لوگ سر توڑ کوششوں کے بعد کچھ پیسے کما کر اپنے اہل خانہ کیلئے بمشکل دو روٹی کا بندوبست کرپا رہے ہیں اور اگر ایسے میں گھر کے کسی فرد کو بیماری گھیر لے تو پانی سر سے اوپر ہوجاتا ہے۔ایسے ہی حالات میں حیدرآباد کا رہائشی کبوتروں کا دانہ فروخت کرنے والا کمسن لڑکا اپنے اہل خانہ کیلئے پیٹ پالنے کا ذریعہبنا ہوا ہے۔ 10سالہ سید عزیز ریحان اپنی 12سالہ بہن سکینہ کے علاج اور دوائیوں کے لئے بھی رقم کا انتظام کررہا ہے۔حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی مین روڈ پر 10سالہ عزیز ریحان صبح 6 بجے تا 8 بجے کبوتروں کا دانہ فروخت کرتا ہے جو اس راستے سے گزرنے والے خرید کر ثواب کی نیت سے کبوتروں کو کھانے کے لئے ڈالتے ہیں۔لوگ اس دانے کے بدلے کچھ رقم عزیز ریحان کو دیتے ہیں اور وہ رقم اس کی بہن کے لئے ادویات خریدنے میں استعمال ہوتی ہے۔ کمسن خود مختار عزیز ریحان کی والدہ نے بتایا کہ ان کے شوہر سید لطیف وال پینٹر کا کام کرتے ہیں لاک ڈاؤن کے بعد سے کام بہت کم مل رہا ہے جس کی وجہ سے گھر کا گزر بڑی مشکل سے ہورہا ہے۔خاتون نے بتایا کہ ان کی بڑی لڑکی کو دماغ کے کینسر کی شکایت ہے جس کی عمر 12 سال ہے اس کا علاج سکندرآباد کے اسپتال میں جاری ہے لڑکی کے علاج کے لئے درکار رقم حاصل کرنے کے لئے کسی اور مانگنے سے بہتر خود اعتمادی کے ذریعہ عزیز ریحان صبح کے اوقات میں کبوتروں کا دانہ فروخت کررہا ہے اور اس کام کے بعد وہ تعلیم حاصل کرنے مدرسہ بھی جاتا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.