پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

کراچی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت کوکھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمارے خلاف کرپشن ثابت کردکھائیں ، موجودہ حکومت میں بدعنوان وزرا موجود ہیں جبکہ کتنے ہی وزرا کو ہٹایا تو گیا لیکن ان کے خلاف کوئی کیس فائل نہیں ہوا۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی مقامی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بےبنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے اور مجھ سمیت سب کی ضمانتوں کے عدالتی فیصلے موجود ہیں۔ جس میں واضح ہے کہ مقدمات بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہموجودہ حکومت میں بدعنوان وزرا موجود ہیں جبکہ کتنے ہی وزرا کو ہٹایا تو گیا لیکن ان کے خلاف کوئی کیس فائل نہیں ہوا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کیس میں کرپشن کا الزام نہیں ہے اور خواجہ آصف کے کیس کی ججمنٹ بھی موجود ہے۔ وزرا کہتے تھے کہ کرپشن پر کیسز بنائے ہیں لیکن آج وہی وزرا صفائیاں پیش کرتے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزرا کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے کمیشن بنائے جاتے ہیں۔ ہم کھلا چیلنج کر رہے ہیں کہ ہماری کرپشن کو ثابت کریں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ملک میں بجلی اور گیس کی کمی کیوں ہے ؟ ذمہ دار کون ہے ؟ حکمران عوام کو بتائیں وہ کر کیا رہے ہیں ؟ قومی سلامتی کے اجلاس میں وزیر اعظم کا ہونا ضروری تھا لیکن وزیر اعظم اجلاس میں شریک نہیں ہوئے یہ ان کی مرضی ہے۔انہوں نے کہا کہ سال 2018 سے روایت ہے جس جماعت کا وجود نہیں وہ انتخاب جیتی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ان کے نمائندے نہیں تھے لیکن وہاں بھی جیت گئے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ان کے پاس لوگ ہی نہیں ہیں لیکن اگر آزاد کشمیر کے انتخابات چوری ہوئے تو دنیا کو کیا منہ دکھائیں گے ؟

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.