پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

مخدوم شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ہمراہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر تاجک صدر نے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان کو تاجکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے انعقاد اور عمدہ میزبانی پر تاجک صدر سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے تاجک صدر کو صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ،وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تاجک صدرکے دورہ ء پاکستان سے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان میں تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔تاجکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تاجکستان کے ساتھ، تعلیم، ہاؤسنگ، انفراسٹرکچر ، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کا فروغ چاہتےہیں۔کاسا منصوبوں کی بروقت تکمیل توانائی راہداری کے قیام میں مددگار ثابت ہوگی ۔ شاہ محمود قریشی نے تاجک صدر کو افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مصالحانہ کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.