پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ونڈےکب اور کہاں کھیلا جائیگا، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ونڈےکب اور کہاں کھیلا جائیگا، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

برمنگھم (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا، میزبان انگلش ٹیم نے وائٹ واش پر نظریں جما لیں۔انگلش سرزمین پر ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ برمنگھم کے میدان میں سہ پہر پانچ بجے میدان میں اتریں گی،دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں۔ میزبان کھلاڑیوں نے سیریز جیت لی، گرین شرٹس کو کلین سویپ کرنے کا دعویٰ کر دیا، دوسری جانب قومی کھلاڑیوں نے سیریز کا اختتام جیت پر کرنے کا عزم ظاہر کر دیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close