معروف سابق پاکستانی ہاکی پلئیر نوید عالم انتقال کرگئے

معروف سابق پاکستانی ہاکی پلئیر نوید عالم انتقال کرگئے

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔ان کی بیٹی کا کہناہے کہنوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل ہی سندھ حکومت نے ان کے علاج کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیاگیاتھاکہ سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close