مریم نوازکے تتہ پانی استقبالیہ ہجوم میں کئی شہری لٹ گئے

مریم نوازکے تتہ پانی استقبالیہ ہجوم میں کئی شہری لٹ گئے

تتہ پانی(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکے تتہ پانی کے استقبالیہ ہجوم میں کئی شہری لٹ گئے،تفصیل کے مطابق مریم نواز کی تتہ پانیآمد پر عوام کے جمع غفیر میں چور گروپ نے بھی اپنے ہاتھ دکھا دئیے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close