پاکستان انگلینڈکرکٹ میچ آج کس وقت شروع ہوگا ؟ شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

پاکستان انگلینڈکرکٹ میچ آج کس وقت شروع ہوگا ؟ شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آج سے آغا ز، پہلا میچ رات ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا۔شاہینوں کے ناٹنگھم میں ڈیرے، ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے گذشتہ روز خوب تیاریاں کیں۔ ٹریننگ سیشنز کے دوران بیٹنگ،بولنگ اور خاص طور پر فیلڈنگ میں خوب پسینہ بہایا۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ اور نائب کپتان شاداب خان نے جیت کا عزم ظاہر کیا۔میزبان کپتان مورگن سمیت سینئرز کی ٹیم میں واپسی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ ٹی 20 مقابلوں میں بھی انگلش ٹیم کا پلہ بھاری، اٹھارہ بار آمنا سامنا ہوا جس میں سےصرف پانچ جیت سکے۔ گیارہ میں شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑا، دو میچ بے نتیجہ رہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close