انوکھی شادی:دلہا اسٹیج پر ہی سو گیا

انوکھی شادی:دلہا اسٹیج پر ہی سو گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک )ایسا بھی ہوتا ہے بھارت میں ہونیوالی انوکھی شادی میں دولہا اسٹیج پر ہی گہری نیند سو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شادی کے روز دولہا کو جب دلہن کے ساتھ لا کر بیٹھایا گیا تو وہ بیٹھتے ہی گہری نیند سو گیا،تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے گہری نیند  سو رہا ہے شادی میں شریک لوگوں نے دولہے کو نیند سے بیدارکرنے کی کوشش کی لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close