موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)موٹروے پولیس ایم تھری نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ بیگ اور رقم سمیت دیگر اشیاء مالک کے حوالے کردیں۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پٹرولنگ پولیس کو ہیلپ لائن پر اطلاع دی گئی کہ سر وس ایریا عبدالحکیم پر ایک بیگ گم ہوگیا ہے جس پر پٹرولنگافسران نے فوری ایکشن لیتے ہوئے گمشدہ بیگ تلاش کرلیا۔پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد بیگ مالک کے حوالے کردیا گیا جس میں 32700 روپے اور دیگر اشیاء بھی شامل تھیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close