آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی ؟ جانیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی ؟ جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close