شیخ حسینہ واجد کا وزیر اعظم پاکستان کیلئے تحفہ، کیا چیز بھیج دی؟ جانیں

شیخ حسینہ واجد کا وزیر اعظم پاکستان کیلئے تحفہ، کیا چیز بھیج دی؟ جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد کی مینگو ڈپلومیسی جاری، وزیراعظم عمران خان کیلئے بھی تحفے میں آم بھیج دئیے۔بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق اسلام آباد میں بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن نے عیدالاضحی کے پہلے دن آموں کا تحفہ ایوان وزیراعظم کے حوالےکیا، جوکہ ایوان وزیراعظم نے شکرئیے کیساتھ وصول کیا۔ قبل ازیں شیخ حسینہ واجد بھارتی ہم منصب مودی، سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے کے علاوہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور مالدیپ کے صدر ابراہیم صالح کو بھی آم بھیج چکی ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close