برائٹ فیوچر پبلک سکول منڈی لطیف آباد نے تعلیم کا میدان مار لیا

برائٹ فیوچر پبلک سکول منڈی لطیف آباد نے تعلیم کا میدان مار لیا

لطیف آباد (عادل رحمن) لطیف آباد کے برائٹ فیوچر پبلک سکول منڈی لطیف آباد نے تعلیم کا میدان مار لیا جناح آئیڈیل کالج کچھی والا میں فسٹ ائیرکا ضلع لیول پر ہونے والا مقابلہ جس میں پہلا انعام 50.000 روپے تھا جس میں برائیٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج کی طلبہ، کینزہ فاطمہ ولد محمد ساجد نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور موناعلیذہ ولد محمد انور نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور باقی طلبہ نے بھی اپنے سکول کا نام روشن کیا جس میں میناہل کاملہ، حدیقہ شفاقت، عئیمن ستار، ذوہا زبیر، انئیس فاطمہ اور دیگر طلبہ نے کافی اچھے نمبر لے کر انعام حاصل کیا لطیف آباد برائٹ فیوچر پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنے نام کے ساتھ ساتھ اپنے شہر کا نام بھی روشن کر دیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close