کراچی کےچار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے گئے

کراچی کےچار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے گئے

کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹجبکہ ایم بی دھاریجو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق  شہریار گل ڈپٹی کمشنر غربی اور طحہ سلیم ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات  کیے گئے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close