انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر ایک روپیہ 9 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close