قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی نعش مل گئی

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی نعش مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی نعش مل گئی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ کوہ پیما محمدعلی سدپارہ کی نعش مل گئی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر نیچے 2نعشیں دیکھیں۔ یاد رہے کہ علی سدپارہ اور2غیرملکی ساتھی کےٹومہم پرلاپتہ ہوگئےتھے۔ دوسری جانب محمد علی سدپارہ  کے اہل خانہ نے تاحال نعش ملنے کی کنفرمیشن نہیں کی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close