کپتان کی حکومت کون ختم کرے گا ؟ نواز شریف جلد پاکستان کی جیل میں ہونگے ، پیر پنجر سرکار کے سنسنی خیزا نکشافات

کپتان کی حکومت کون ختم کرے گا ؟ نواز شریف جلد پاکستان کی جیل میں ہونگے ، پیر پنجر سرکار کے سنسنی خیزا نکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کپتان کی حکومت کون ختم کرے گا ؟ نواز شریف جلد پاکستان کی جیل میں ہونگے ، پیر پنجر سرکار کے سنسنی خیزا نکشافات ۔۔ عمران خان نے سیاست میں بھی سینچری کر لی ۔۔ پی ڈی ایم  کا کیا حال ہوگا  ؟  پیر پنجر سرکار نے  نے عمران خان کو نوید سنا دی ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ابھی اور سینچریز مارنی ہیں یعنی اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہی ہے، مزید کہا کہ فضل الرحمن اور اور زرداری کا حال برا ہونے والا ہے اور نواز شریف کی پاکستان واپسی ہونے والی ہے مگر وہ سیدھا جیل جائیں گے۔۔ اب حالات بہتری کی طرف آرہے ہیں، ان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیں

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close