کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

لاہور ( ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پنجاب حکومت نے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ لاہور فیصل آباد ، راولپنڈی اور ملتان میں مزارات مکمل طورپر بند رہینگے ۔ اعلامیئے کے مطابق یہ احکامات 31 اگست تک نافذ العمل ہونگے ۔ دوسری جانب نوٹیفیکیشنمیں یہ بھی کہا گیا ہے مزارات سے ملحقہ مساجد کھلی رہیں گی جہاں ایس او پیز کے تحت نماز ادا کی جائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close